Khara Masala Korma Recipe In Urdu

کھڑے مصالحے کا قورمہ بنانے کی ترکیب

Khara Masala Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

166 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ایک کلو
2 دہی آدھا کلو
3 گھی آدھا کلو
4 ثابت گرم مصالحہ تقریباً ایک چھٹانک
5 پیاز ایک کلو
6 لال مرچیں بیس عدد
7 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کو باریک لچھوں کی شکل میں کاٹ لیں
  2. 2 پھر انہیں پتیلی میں ڈال کر نمک مرچ گرم مصالحہ (ثابت) مع گھی اور گوشت ڈال دیں
  3. 3 دہی کو خوب اچھی طرح پھینٹ کر ان اشیاء کے اوپر ڈالیں اور پتیلی کو بند کر کے تقریباً دو گھنٹے تک اسی حالت میں رہنے دیں
  4. 4 اتنا وقت گزر جانے کے بعد پتیلی آگ پر رکھیں اور ہلکی آنچ رہنے دیں
  5. 5 پانی نہ ڈالیں
  6. 6 دہی جو پانی چھوڑے گا وہی گوشت کو گلا دینے کے لئے کافی ہوگا
  7. 7 پتیلی کا ڈھکنا سالن پکنے کے دوران میں اٹھا اٹھا کر دیکھنا چاہیے کہ ابھی دہی خشک ہوئی ہے یا نہیں
  8. 8 جب دہی خشک ہو جائے تو پتیلی چولہے پر سے اتار لیں
  9. 9 چند منٹ بعد دوبارہ چولہے پر چڑھا کر گوشت کو بھوننا شروع کریں
  10. 10 جب سالن گھی چھوڑنے لگے تو اتار لیں

متعلقہ پکوان

(5358) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید گوشت کی کڑھائی اور قورمہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Khara Masala Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khara Masala Korma is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.