Kharray Masally Ka Bhunna Shuwa Gosht Recipe In Urdu

کھڑے مصالحے کا بھنا ہوا گوشت بنانے کی ترکیب

Kharray Masally  Ka Bhunna Shuwa Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھا نے کا چمچ
4 پیاز تین عدد درمیانی
5 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
6 بھنا کٹازیرہ ایک چائے کا چمچ
7 دہی ڈیڑھ پیالی
8 بڑی ہری مرچیں چار سے چھ عدد
9 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دو پیازا ور ہری مرچوں کو گرائیند کرلیں اور دہی میں ملا کر گوشت کو اس سے مرینیٹ کرلیں ۔
  2. 2 کوکنگ آئل میں ایک باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں پھر اس میں ادرک لہسن اور لال مرچ ڈال کر فرائی کریں ۔
  3. 3 تین سے چار منٹ کے بعد اس میں میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈا ل کر ملائیں اور ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں ۔
  4. 4 جب وہی کا پانی خشک ہو جائے اور گوشت مکمل طور پر گل جائے (نہ گلنے کی صورت میں تھوڑا سا پانی شامل کر دیں )تو تیل علیحدہ ہونے تک بھون لیں ۔
  5. 5 زیرہ چھڑک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں

متعلقہ پکوان

(1319) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kharray Masally Ka Bhunna Shuwa Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kharray Masally Ka Bhunna Shuwa Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.