Khata Pyaaz Recipe In Urdu - Recipe No. 1704

کھٹائی بھرے پیاز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1704

Khata Pyaaz Recipe In Urdu

اشیاء:
مارجریں دو کھانے کے چمچ
آٹا دو کھانے کے چمچ
دودھ ایک کلو
نمک حسب ذائقہ
مرچ حسب ذائقہ
پیاز ایک عدد
پنیر ایک کھانے کا چمچ
پودینہ ایک کھانے کا چمچ
اجوائن ایک کھانے کا چمچ
ٹماٹر آٹھ انچ
ترکیب:
مارجرین کو کسی سوس پین میں ڈال کر پگھلائیں ۔ اس میں آٹا ڈال کر ایک دو منٹ تک پکائیں۔ آگ سے اتار کر دودھ ڈال دیں اور آہستہ آہستہ ہلاتے جائیں ۔ پھر آگ پر رکھ دیں ۔ تین منٹ تک پکائیں اور پکانے کے دوران چمچ چلاتے جائیں۔ اب مصالحے ڈال کر کٹا ہوا پیاز شامل کر دیں۔ دو چمچ پنیر ڈال دیں اور پودینہ شامل کر دیں ۔ اور ایک تیار شدہ پیسٹری کیس میں ڈال دیں اوپر ٹماٹر کے قتلے سجا دیں باقی کا پنیر چھڑک دیں اور 25منٹ تک بیک کر یں۔

متعلقہ پکوان

(4348) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Khata Pyaaz, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khata Pyaaz is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.