Khatay Meethay Koftay Recipe In Urdu

کھٹے میٹھے کوفتے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Khatay Meethay Koftay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khatay Meethay Koftay is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Khatay Meethay Koftay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

237 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت مچھلی آدھا کلو
2 کارن فلور دو چائے والی چمچ
3 لہسن جوس دو چائے والی چمچ
4 تیل آدھا کپ
5 پیاز باریک کٹی ہوئی ایک ہری
6 انڈے کی سفیدی ایک عدد
7 چکن کیوبز دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دونوں چکن کیوبز کو آدھا کپ گرم پانی میں گھول لیں
  2. 2 مچھلی کے گوشت میں سے کانٹے نکال کر چاپر میں ڈالیں
  3. 3 ساتھ پیاز، کارن فلور، انڈے، کی سفیدی ، لیمن جوش اور تھوڑا سا کیوبز والا پانی ڈال کر پیس لیں اور اخروٹ کے سائز کے کوفتے بنالیں
  4. 4 ڈیڑھ کپ پانی گرم کر یں
  5. 5 اس میں چکن کیوبز والا پانی شامل کر کے ہلکی آنچ پر کوفتوں کو تین سے پانچ منٹ تک پکائیں
  6. 6 آدھا کپ تیل گرم کر کے تھوڑی سی ادرک ڈالیں اور پھر ایک کپ کٹی ہوئی بند گوبھی ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں
  7. 7 اب اس میں آدھا آدھا کپ سرکہ، چینی اور ٹماٹو کیچپ ڈال کر کرفتوں والا پانی بھی ڈال دیں
  8. 8 دو کھانے کے چمچ کارن فلور تھوڑے سے پانی میں گھول کر شامل کر یں اور مناسب گاڑھا ہونے پر آنچ بند کر دیں
  9. 9 چائنیز چاولوں کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3236) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب