Khati Methi Beef Champain Recipe In Urdu

کھٹی میٹھی بیف چانپیں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Khati Methi Beef Champain, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khati Methi Beef Champain is a Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat, and listed in the Mutton Roast and Beef Roast, Baked Mutton. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Khati Methi Beef Champain Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

381 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بیف چانپیں ڈیڑھ کلو
2 سویٹ چلی سوس آدھا کپ
3 سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
4 سرکہ ایک چوتھائی کپ
5 لہسن دو جوئے (کرش کیا ہوا)
6 تازہ ادرک ایک چائے کا چمچ (کترا ہوا)
7 تازہ ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کترا ہوا)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑی گہری ڈش میں سویٹ چلی سوس، سویا سوس، سرکہ، لہسن، ادرک، اور دھنیاکو ملا لیں
  2. 2 اس میں چانپیں شامل کر لیں اور اچھی طرح بات باقی چیزوں میں ملا کر تین گھنٹے کویا تمام رات کو ریفریجریٹر میں رکھ دیں
  3. 3 چانپوں کو ایک ایک کر کے ڈھکے ہوئے باربی کیوں میں پکائیں
  4. 4 ان ڈائریکٹ پیسٹ پر، مینو فیکسچر کی ہدایات کا خیال رکھیں
  5. 5 تقریباً تیس منٹ یا جب تک تمام طرف سے براؤن نہ ہو جائے اور حسب خواہش پک نہ جائے

متعلقہ پکوان

(2542) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat - مزید روسٹ، روسٹد اور بیکڈ گوشت

More Recipes - مزید تراکیب