Khatta Pulao Recipe In Urdu

کھٹا پلاوٴ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Khatta Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khatta Pulao is a Biryani And Pulao, and listed in the biryani aur pulao. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Khatta Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاول1کلو
2 گوشت 1کلو
3 املی125 گرام نمک حسب ذائقہ
4 ادرک، لہسن پیسٹ2کھانے کے چمچے
5 زیرہ 1 چائے کا چمچہ
6 لونگ 4عدد
7 ثابت سیاہ مرچیں1کھانے کا چمچہ
8 بڑی الائچی2عدد
9 دار چینی1عدد
10 پیاز(درمیانے سائز کی) 2عدد
11 ہری مرچیں6عدد (باریک کٹی ہوئی)
12 دودھ 1/2 کپ
13 زردے کا رنگ تھوڑا سا
14 لیموں (رس نکال لیں) 2 عدد
15 تیل 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاولوں کو دھو کر بھگو دیجیے
  2. 2 املی کو بھی پانی میں بھگو دیں
  3. 3 پیاز کے باریک لچھے کاٹ لیں
  4. 4 ایک دیگچی تمیں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براوٴن کرلیں
  5. 5 اب اس میں زیدہ ، لونگ۔ بڑی الائچی۔ سیاہ مرچیں اور دار چینی ڈال کر بھون لیں
  6. 6 اس کے بعد اس میں ادرک ، لہسن اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھونیں
  7. 7 اس کے بعد گوشت اور کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر بھونیں
  8. 8 جب گوشت کا پانی سوکھ جائے تو دو کپ پانی ڈال کر ڈھکنا بندکردیں اور پکنے دیں
  9. 9 جب پانی خشک ہو جائے اور گوشت گل جائے تو بھگوئی ہوئی املی میں سے بیج نکال کر تمام گودا اور پانی ہنڈیامیں ڈال کر پکنے دیجیے
  10. 10 جب املی کا آمیزہ گاڑھا ہو جائے تو آنچ ہلکی کر دیں
  11. 11 چاولوں کو ایک کنی اُبال کر پیچ نکال دیں
  12. 12 اب ایک دیگچی میں ایک تہہ چاول کی لگائیں اور پھر اس کے اُوپر سارا گوش مصالحے سمیٹ ڈال دیں
  13. 13 پھر بقیہ چاول بھی گوشت کے اوپر ڈال دیں
  14. 14 اب 1/2 پیالی دودھ میں تھوڑا سا زردے کا رنگ ملائیں اور اسے چاولوں کے اوپری تہہ پر چھڑک دیں اور لیموں کا رس اس پر چھڑک کر دم پررکھ دیں
  15. 15 15-20 منٹ بعد لذیز کھٹا پلاوٴ گرم گرم سروکریں

متعلقہ پکوان

(3854) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Pulao - مزید بریانی پلاؤ

More Recipes - مزید تراکیب