Khatta Sauce Recipe In Urdu

کھٹا سوس بنانے کی ترکیب

Khatta Sauce Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

107 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ (بیف) تین چھٹانک
2 مرغی کی کلیجی (باریک کی ہوئی) ڈیڑھ چھٹانک
3 سوکھا سبز دھنیا ایک چائے کا چمچ
4 پیاز چھوٹا سائز باریک کٹا ہوا ایک عدد
5 لہسن موٹے کوٹے ہوئے دو جوئے
6 ٹماٹر کٹے ہوئے ایک پاؤ
7 ٹمیٹو پیسٹ دو بھرے ہوئے کھانے کا چمچ
8 تیل ڈیڑھ چمچ
9 نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
10 سرکہ چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کر کے پیاز نرم کرلیں
  2. 2 قیمہ اور مرغی کی کلیجی شامل کر کے سنہری کرلیں
  3. 3 جب قیمہ بھن جائے تو اس میں ٹماٹر، ٹمیٹو پیسٹ، سرکہ، دھنیا اورنمک مرچ شامل کر یں اور اسے 20 منٹ کیلئے ہلکی آنچ پر گلا لیں
  4. 4 ڈھکنا اتار دیں اورمزید دو منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر پکائیں
  5. 5 کھٹا سوس تیار ہے

متعلقہ پکوان

(2496) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sauces Aur Ketchup - مزید سوس، کیچپ اور مختلف سوسز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Khatta Sauce, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khatta Sauce is a Sauces Aur Ketchup, and listed in the sauces and ketchup. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.