Khatti Daal Recipe In Urdu - Recipe No. 6368

Khatti Daal Urdu recipe is available at UrduPoint. Khatti Daal is a famous dish in this region. You can read here Khatti Daal recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Khatti Daal. You can know the complete method to make Khatti Daal on this page. We will also tell you how long it will take to make Khatti Daal. Read the recipe, ingredients, and everything related to Khatti Daal below.

کھٹی دال بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6368

Khatti Daal Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گھی دو سے تین کھانے کے چمچ

2 کٹی ہوئی پیاز ایک سے دو عدد

3 کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

4 لونگ آدھا چائے کا چمچ

5 لال گول مرچ پانچ سے 6عدد

6 ٹماٹر کٹے ہوئے ایک سے دو عدد

7 نمک ایک چائے کا چمچ

8 لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

9 ہلدی پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

10 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

11 مونگ کی دال بھگوئی ہوئی 250گرام

12 مسور کی لال دال بھگوئی ہوئی 300گرام

13 املی کا پانی تین سے چار کھانے کے چمچ

14 پانی حسب ضرورت

15 ثابت ہری مرچیں چار سے پانچ عدد تڑکہ

16 تیل دو سے تین کھانے کے چمچ

17 لال ثابت گول مرچیں چار سے پانچ عدد

18 زیرہ 1چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک برتن میں گھی ڈال کر اسے درمیانے درجے کی آگ پر گرم کریں۔
  2. 2 پھر اس میں کٹی ہوئی پیاز ڈال کر بھونیں جب تک کہ ان کی رنگت تبدیل نہ ہوجائے ۔
  3. 3 اب اس میں لونگ اور کالی مرچ ڈالیں اور اچھی طرح بھونیں ۔
  4. 4 اب اس میں گول سرخ مرچ اور کٹے ہوئے ٹماٹر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
  5. 5 اب اس میں پسی ہوئی لال مرچ ،ہلدی ،نمک اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  6. 6 اب اس میں بھگو کے رکھی ہوئی مونگ کی دال اور مسور کی لال دال ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں ۔
  7. 7 اب اس میں املی کا پانی ڈالیں اور اچھی طرح ملائیں۔
  8. 8 اب اس میں پانی اور ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن دے کر 8سے10منٹ تک پکنے دیں ۔
  9. 9 اب اسے گول ثابت مرچ اور زیرے کا تڑکہ لگائیں۔گرما گرم ،مزے دارکھٹی دال تیار ہے۔

(6116) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal And Dal

Urdu cooking recipe of Khatti Daal, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khatti Daal is a Daal And Dal, and listed in the pulses lentils. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.