Kheer Gajar Recipe In Urdu

گاجر کی کھیر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kheer Gajar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kheer Gajar is a Gajar, and listed in the Carrot. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kheer Gajar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

163 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کدو کش گاجریں کپ
2 دودھ ایک کلو
3 پسی ہوئی الائچی چار عدد
4 کھویا کپ
5 چینی حسب پسند
6 چھلکا اترے ہوئے بادام 10عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تھوڑے سے پانی میں گاجروں کو گلا لیں
  2. 2 اب دودھ ڈال کر پکائیں ذرا گاڑھی ہونے لگیں تو ہاتھوں سے مل کر کھویا ڈال دیں
  3. 3 کھویا حل ہو جائے تو چینی ڈال کر اس کا پانی خشک ہونے تک چمچ چلائیں
  4. 4 الائچی اور کٹے ہوئے بادام ڈال دیں
  5. 5 ٹھنڈا کر کے نوش کریں

متعلقہ پکوان

(4174) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajar - مزید گاجر سے بنی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب