Kheer With Paneer Recipe In Urdu

پنیر کھیر بنانے کی ترکیب

Kheer With Paneer  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 3 کپ دودھ
2 2 چائے کے چمچ میدہ 2 کھانے کے چمچ پانی میں تحلیل کردہ
3 کپ چینی
4 1 کپ کدو کش کردہ پنیر (کاٹج پنیر)
5 2 کھانے کے چمچ پستہ۔ کٹا ہوا
6 2 کھانے کے چمچ بادام۔ کٹے ہوئے
7 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی الائچی (پسا ہوا الائچی دانہ)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک چوڑے نان اسٹک پین میں دودھ اور میدہ مکسچر باہم یکجا
  2. 2 آگ پر اُبلنے کے قریب رکھیں (10 منٹ تک)
  3. 3 اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
  4. 4 چینی شامل کریں
  5. 5 مسلسل چمچ ہلاتے رہیں حتیٰ کہ مکسچر گاڑھا بن جائے
  6. 6 پنیر۔ پستہ۔ بادام۔ الائچی دانہ سفوف شامل کریں
  7. 7 بخوبی مکس کریں
  8. 8 تقریباً 1 گھنٹے تک فریج میں رکھیں
  9. 9 ٹھنڈی ٹھنڈی ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3936) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tasty Sweet Dish - مزید مزیدار میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kheer With Paneer , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kheer With Paneer is a Tasty Sweet Dish, and listed in the Yummy Sweet Dish. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.