Khoay Kay Parathy Recipe In Urdu - Recipe No. 6135

کھوئے کے پراٹھے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6135

Khoay Kay Parathy Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ دو پیالی
2 سوجی آدھی پیالی
3 نمک حسب ذائقہ
4 کھویا ایک پیالی
5 چینی دو سے تین کھانے کے چمچ
6 بادام پستے حسب پسند
7 پسا ہوا ناریل دوکھانے کے چمچ
8 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ،سوجی ،نمک اور دوکھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو ملا کر گوندھ لیں۔
  2. 2 کھوئے کو چورا کرکے اس میں باریک کٹے ہوئے بادام پستے،ناریل اور چینی ڈال کر ملا لیں ۔
  3. 3 گندھے ہوئے میدے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنالیں اور ہر پیڑے میں ایک کھانے کا چمچ کھوئے کا مکسچر بھر کر اچھی طرح بند کر دیں۔
  4. 4 ہلکے ہاتھ سے پراٹھے بیل کر کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں ۔

متعلقہ پکوان

(5117) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha - مزید روٹی، نان، پراٹھے وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Khoay Kay Parathy, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khoay Kay Parathy is a Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha, and listed in the Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.