Khoye Wala Paratha Recipe In Urdu

کھوئے کے پراٹھے بنانے کی ترکیب

Khoye Wala Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

338 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میدہ دو کپ
2 نمک ایک چٹکی
3 تیل دو کھانے کے چمچ
4 کھویا ایک سو پچاس گرام
5 چینی دو کھانے کے چمچ
6 خشک میوہ ایک کھانے کا چمچ
7 کھوپرا ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈوکیلئے ایک پیالے میں میدہ، نمک، تیل اور مناسب پانی ڈال کر گوندھ لیں
  2. 2 ایک پیالے میں کھویا چینی، میوہ اور کھوپرا ڈال کر مکس کریں
  3. 3 پھر ڈد کے دو چھوٹے چھوٹے پیزے بنائیں اور ان میں کھوئے ، چینی اور میوے کی فلنگ بھر کر اس کو بیلیں اور توے پر اس کو فرائی کر کے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3901) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Khoye Wala Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khoye Wala Paratha is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.