Khoye Wali Firni Recipe In Urdu

کھوئے کی فرنی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Khoye Wali Firni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khoye Wali Firni is a Aam Ka Achar, and listed in the mango pickle. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Khoye Wali Firni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کھویا ایک پاؤ
2 دودھ دولٹر
3 چاول ڈیڑھ چھٹانک
4 چینی ڈیڑھ پاؤ
5 کیوڑا ایک بڑا چمچ
6 سبز الائچی چند دانے
7 پستہ آدھی چھٹانک
8 گری بادام آدھی چھٹانک
9 پسی ہوئی زعفران ایک چٹکی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول چن کر صاف کر کے دو تین گھنٹے تک بھگوئے رکھیں
  2. 2 پانی الگ کر کے باریک پیس لیں
  3. 3 کھوئے اور بالائی کو آپس میں پھینٹیں کہ یکجان ہو جائیں
  4. 4 اسی میں پسی ہوئی زعفران اور الائچی کے دانے پیس کر شامل کر دیں
  5. 5 دیگچے میں دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں
  6. 6 جوش آجائے تو پسے ہوئے چاول ملا دیں چمچہ چلاتے رہیں
  7. 7 پکنے پر آئے تو کھویا، بالائی وغیرہ اور چینی ڈال دیں
  8. 8 چینی اچھی طرح گھل مل جائے اور شیرہ جذب ہونے لگے تو سمجھیں فرنی تیار ہو گئی ہے
  9. 9 کیوڑہ ڈالیں اور چندمنٹ تک دم پر رہنے دیں
  10. 10 کسی کھلے برتن میں فرنی اور پستہ بادام چھڑکیں
  11. 11 چاندی کے ورق لگائیں اور پھل اور پھول بھی حسب ذوق سجالیں

(2312) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aam Ka Achar - مزید آم کا اچار