Khurboze Ka Murabba Recipe In Urdu

خربوزے کا مربہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Khurboze Ka Murabba, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khurboze Ka Murabba is a Murabba, and listed in the Murabba. its preparation time is only 35 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Khurboze Ka Murabba Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

35 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

36 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 عمدہ خربوزہ ایک عدد درمیانہ سائز
2 چینی آدھا کپ سے کم

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1خربوزے کو دھو کر چھلکا اتار دیں
  2. 2 سبزی نہ رہے۔ اب چوکور قتلے کاٹ لیں
  3. 3 چینی کو ایک کپ پانی میں پکائیں
  4. 4 خربوزے کے قتلے ڈال کر دو منٹ تک پکنے دیں
  5. 5 دیگچی میں پانی بھر کر ابال آنے دیں
  6. 6 دیگچی کے منہ پر باریک کپڑا باندھیں اور املی کو اس پر پھیلا دیں تاکہ بھاپ میں گل جائے
  7. 7 چینی میں دو کپ پانی ڈال کر شیرہ بنالیں اورا س میں املی ڈال کر چولہے پر رکھیں
  8. 8 املی خوب پک جائے اور شیرہ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں
  9. 9 آنچ مدھم رکھیں
  10. 10 بقدر ضرورت چمچ چلائیں
  11. 11 ڈھکنا ڈھک کر پکائیں

متعلقہ پکوان

(3258) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Murabba - مزید مربہ اور مربہ جات

More Recipes - مزید تراکیب