Khushk Mutton Chanpain Recipe In Urdu

خشک مٹن چانپیں بنانے کی ترکیب

Khushk Mutton Chanpain Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مٹن چانپیں 1/2کلو
2 دہی 1 کپ
3 زیرہ 1چمچ
4 گرم مصالحہ 1چمچ
5 ہلدی پاؤڈر 1چمچ
6 لال مرچ پاؤڈر 2چمچ
7 ادرک اور لہسن کا پیسٹ 2چمچ
8 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں تھوڑا گھی ڈالیں اور اس میں لہسن اور ادرک کا پیسٹ شامل کرنے کے بعد تھوڑی دیر پکائیں ۔
  2. 2 اس کے بعد مٹن کو شامل کریں جبکہ ساتھ ساتھ دہی ،زیرہ ،گرم مصالحہ،ہلدی پاؤڈر ،لال مرچ پاؤڈر اور نمک شامل کریں۔
  3. 3 پین کو ڈھکن سے بند کرکے 10سے 20منٹ تک پکائیں۔
  4. 4 جب گوشت گل جائے تو چولہا تیز کریں اور پانی کو مکمل طور پر خشک کرلیں۔
  5. 5 گرل پین کو گرم کریں اور اس پر پکے ہوئے گوشت کو رکھیں اور 15سے20منٹ کے لیے گرل کریں۔مزیدار مٹن چانپیں تیار ہیں۔

(729) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes - مزید چانپ اور فرائیڈ گوشت

Urdu cooking recipe of Khushk Mutton Chanpain, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khushk Mutton Chanpain is a Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes, and listed in the Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.