Kidney And Mushroom Pie Recipe In Urdu - Recipe No. 7466

Kidney And Mushroom Pie Urdu recipe is available at UrduPoint. Kidney And Mushroom Pie is a famous dish in this region. You can read here Kidney And Mushroom Pie recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kidney And Mushroom Pie. You can know the complete method to make Kidney And Mushroom Pie on this page. We will also tell you how long it will take to make Kidney And Mushroom Pie. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kidney And Mushroom Pie below.

کڈنی اینڈ مشروم پائی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7466

Kidney And Mushroom Pie Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

150 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیف اسٹکس 1/2 کلو

2 کلیجی 115 گرام

3 مشروم 115 گرام

4 قیمہ 115 گرام

5 میدہ 2 کھانے کے چمچے

6 گوشت کی یخنی 13/4 کپ

7 نمک حسب ذائقہ

8 سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

9 سنگل کرسٹ پائی پیسٹری 1 عدد

10 خشک پودینہ 4 کھانے کے چمچے

11 گاجر (چھیل کر ٹکڑے کاٹ لیں) 1 عدد

12 انڈا (ٹاپنگ کیلئے) حسب ضرورت

13 خراسانی اجوائن 2 چائے کے چمچے

14 تیل 2 کھانے کے چمچے

15 پیاز (چھوٹی) 1 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ہیٹ پروف کیسرول ڈش میں تیل گرم کر کے اس میں قیمہ اور پیاز ڈال کر ہلکا براؤن ہو جانے تک فرائی کریں۔
  2. 2 بیف اسٹکس کو میدہ سے کوٹ کر کے سوس پین میں ڈالیں اور قیمہ کے ساتھ براؤن ہو جانے تک فرائی کریں۔
  3. 3 کلیجی کو بھی میدہ سے کوٹ کر کے سوس پین میں ڈالیں۔
  4. 4 ایک ململ کے کپڑے میں خشک پودینہ‘گاجر اور خراسانی اجوائن ڈال کر پوٹلی بنا لیں اور اس پوٹلی کو سوس پین میں ڈال دیں۔
  5. 5 گوشت کی یخنی شامل کریں اور ڈھکن ڈھک کر پہلے سے گرم اوون میں 160C پر رکھ کر 2 گھنٹے تک بیک کریں۔
  6. 6 اوون سے نکال کر گوشت میں مشروم اور حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کریں۔
  7. 7 پیسٹری ڈوکو بیل کر 2 انچ چوڑی پٹیاں کاٹ لیں اور ان پٹیوں کو ایک نان اسٹک بیکنگ ڈش کے اطراف میں لگا دیں۔
  8. 8 تیار کیا ہوا کلیجی اور مشروم کا مکسچر اس میں ڈالیں اور باقی بچی ہوئی پیسٹری ڈوکو بیل کر اسے کلیجی کے مکسچر کے اوپر ڈال کر ڈھک دیں‘اور انڈے کی ٹاپنگ کر دیں۔
  9. 9 بیکنگ ڈش کو پہلے سے گرم اوون میں 220C پر بیک کریں اس کے بعد اوون ٹمپریچر 180C کر کے 20 منٹ تک مزید بیک کریں۔

(959) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Puff And Pie

Urdu cooking recipe of Kidney And Mushroom Pie, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kidney And Mushroom Pie is a Puff And Pie, and listed in the puffs and pies. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 150 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.