Kinu Jam Recipe In Urdu - Recipe No. 1316

جام کینو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1316

Kinu Jam Recipe In Urdu

اشیاء:
کینو تین درجن (میٹھے ہوں)
چینی ایک کلو گرام
میٹھا زردہ رنگ ایک عدد چٹکی
پانی آدھا کلو گرام
ترکیب:
سب سے پہلے چینی کو پانی میں ملا کر خوب اچھی طرح سے پکا لیا جائے اور جب تین تار کی چاشنی تیار ہوں جائے تو چولہے پر سے اتار لیں۔ میٹھے کینو اچھی طرح سے صاف کر لیں اور ان کا رس نکال کر کسی باریک کپڑے میں چھان لیں ۔چھنا ہوا رس چاشنی میں شامل کر دیں اور اس آمیزے کو دو بارہ چولہے پر چڑھا دیں۔ پانچ منٹ تک پکائیں اورپھر اتار کر میٹھا زردہ رنگ ملا کر ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں اور ٹھنڈا ہونے پر کسی مرتبان یا کھلے منہ کے برتن میں محفوظ کر لیا جائے ۔ نہایت عمدہ اور لذیذ ترین جام کینو ہے۔

متعلقہ پکوان

(7944) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kinu Jam, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kinu Jam is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.