Kishmish Badam Cake Recipe In Urdu

کشمش اور بادام کے کیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kishmish Badam Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kishmish Badam Cake is a Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes, and listed in the fruit chat, fruit and dried fruits dishes. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kishmish Badam Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

430 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بورا شکر چار اونس
2 میدہ چار اونس
3 مارجرین چار اونس
4 کشمش ایک اونس
5 آئسنگ شو گر ایک چمچہ
6 بادام کے ست کے چند قطرے
7 آئسنگ شوگر ایک چمچہ
8 انڈے دو عدد
9 بادام کے باریک ٹکڑے ڈیڑھ اونس

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ساڑھے سات انچ کے ٹین میں چکنائی لگائیں اور پھر اس پر چکنائی نہ جذب کرنے والا کاغذ لگائیں
  2. 2 مارجرین اور شکر کو ملائیں کہ وہ روئیں دار ہو جائے
  3. 3 انڈوں کی زردی اور بادام کے ست کو پھینٹیں اور کشمش ملائیں
  4. 4 انڈوں کی سفیدی کو پھینٹیں کہ وہ سخت ہو جائے پھر مکسچر میں چمچے سے ملائیں
  5. 5 میدہ کو اوپر سے چھانیں اور موڑیں ٹین میں ڈالیں اور باداموں کو اوپر رکھیں
  6. 6 ہلکی آنچ کے تنور میں پینتیس منٹ تک پکائیں
  7. 7 ٹھنڈا کریں آئسنگ شوگر کو اوپر چھڑکیں
  8. 8 اس کیک کو فریج میں دومہینے تک رکھ سکتے ہیں
  9. 9 چار پانچ گھنٹے تک ٹھنڈا کریں

متعلقہ پکوان

(5211) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes - مزید فروٹ چاٹ ، فروٹ اور خشک میوہ جات کی ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب