Kiwi Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 6793

Kiwi Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Kiwi Chicken is a famous dish in this region. You can read here Kiwi Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kiwi Chicken. You can know the complete method to make Kiwi Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Kiwi Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kiwi Chicken below.

کیوی چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6793

Kiwi Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ آدھا کلو

2 کیوی دو سے تین عدد

3 نمک حسب ذائقہ

4 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ

5 پیاز ایک عدد چھوٹی

6 پیپریکا پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ

7 سرکہ دو کھانے کے چمچ

8 سویا ساس ایک کھانے کا چمچ

9 چلی ساس ایک کھانے کا چمچ

10 میدہ ایک کھانے کا چمچ

11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو صاف دھو کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں،پھر اسے درمیان سے کاٹتے ہوئے چار حصے کر لیں۔
  2. 2 ایک پیالے میں سرکہ،سویا ساس اور چلی ساس کو اچھی طرح ملائیں پھر اس میں نمک اور پیپریکا پاؤڈر شامل کر دیں۔
  3. 3 چکن بریسٹ کو اس مکسچر سے میرینیٹ کرکے پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  4. 4 نان اسٹک پین میں ہلکا سا کوکنگ آئل لگا کر چکن کو درمیانی آنچ پر سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
  5. 5 پھر اسی فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکا سا فرائی کریں۔پھر اس میں میدہ ڈال کر بھونیں ۔
  6. 6 اور چوپ کی ہوئی کیوی ڈالیں،ہلکا سا فرائی کرکے اس پر نمک اور کالی مرچ چھڑکیں اور آدھی پیالی پانی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکا کر ساس تیار کر لیں۔
  7. 7 چکن کو اس ساس میں ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک کر تین سے چار منٹ پکا لیں۔
  8. 8 گرم گرم چکن کو خوبصورت سے پلیٹر میں نکال کر اوپر سے کیوی ساس ڈالیں اور حسب پسند ابلے ہوئے چاول یا گارلک بریڈ کے ساتھ انجوائے کریں۔

(4150) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Kiwi Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kiwi Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.