Kofta Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 7562

Kofta Biryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Kofta Biryani is a famous dish in this region. You can read here Kofta Biryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kofta Biryani. You can know the complete method to make Kofta Biryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Kofta Biryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kofta Biryani below.

کوفتہ بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7562

Kofta Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ 250 گرام

2 چاول (اُبال لیں) 250 گرام

3 پیاز (باریک سلائس کاٹ لیں) 1 عدد

4 ٹماٹر (سلائس کاٹ لیں) 1 عدد

5 ہری مرچیں 2-3 عدد

6 پودینے کے پتے گارنش کیلئے

7 لہسن، ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

8 لونگ 8-10 عدد

9 ثابت سیاہ مرچیں 8-10 عدد

10 چھوٹی الائچی 4-6 عدد

11 دار چینی 2 ٹکڑے

12 تیزپات 1 عدد

13 نمک حسب ذائقہ

14 دہی 1/4 کپ

15 تیل حسب ضرورت

16 زرد رنگ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چوپر میں قیمہ، نمک اور ہری مرچیں ڈال کر باریک پیس لیں اور اس آمیزے کے چھوٹے چھوٹے گول کوفتے بنا لیں۔
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز سنہری کر لیں۔
  3. 3 اس میں لہسن ادرک پیسٹ، لونگ، سیاہ مرچیں، چھوٹی الائچی، دار چینی، تیزپات، نمک اور دہی ڈال کر بھونیں۔
  4. 4 اس کے بعد کوفتے ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھکن ڈھک کر پکائیں اتنا پکائیں (چمچہ نہیں چلانا ہے ورنہ کوفتے ٹوٹ جائیں گے) کہ کوفتے گل جائیں۔
  5. 5 کوفتوں کے آمیزے کے اوپر چاول پھیلا دیں اور اس پر زردے کا رنگ تھوڑے تھوڑے فاصلے پر ڈال کر 10 منٹ دم پر رکھ دیں مزیدار کوفتہ بریانی تیار ہے۔
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال کر پودینے کے پتے سے گارنش کر کے سرو کریں۔

(413) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani

Urdu cooking recipe of Kofta Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kofta Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.