Kofta Masala Recipe In Urdu

کوفتہ مصالحہ بنانے کی ترکیب

Kofta Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ 250گرام
2 پیاز(باریک چوپ کی ہوئی) 1کپ
3 لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
4 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/4چائے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 دھنیا پاؤڈر 1/2چائے کاچمچہ
7 گھی 1چائے کا چمچہ
8 لہسن‘ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
9 ہرادھنیا 1کھانے کا چمچہ(باریک چوپ کیا ہوا)
10 ٹماٹو پیوری 1/2کپ
11 تیل 1/2کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1
     کوفتہ مصالحہ
  2. 2 چوپر میں قیمہ1/2کپ پیاز1/2چائے کا چمچہ لال مرچ پاؤڈر ‘نمک اور گھی ڈال کر پیس لیں اور پیالے میں نکال کر اس آمیزے سے کوفتے بنا لیں۔
  3. 3 سوس پین میں تیل گرم کرکے باقی پیاز ڈال کر ساتے فرائی کرلیں ۔
  4. 4 لہسن‘ادرک پیسٹ‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘ٹماٹو پیوری اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر بھون لیں۔
  5. 5 اس میں 2کپ‘پانی ڈال کر پکائیں اُبال آجائے تو اس میں کوفتے ڈال کر ڈھک کر درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ کوفتے گل جائیں حسب پسند گریوی رکھ کر چولہے سے اُتارلیں ۔سرونگ ڈش نکال کر سروکریں۔

(540) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kofte - مزید گوشت کے کوفتے

Urdu cooking recipe of Kofta Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kofta Masala is a Gosht Ke Kofte, and listed in the meat kofta. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.