Kofta Masala Crispy Bread Slice Recipe In Urdu

کوفتہ مصالحہ کرسپی بریڈ سلائس(عریبین ڈش) بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kofta Masala Crispy Bread Slice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kofta Masala Crispy Bread Slice is a Gosht Ke Kofte, and listed in the meat kofta. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kofta Masala Crispy Bread Slice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

237 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ ایک پاؤ
2 چاول تین کھانے کے چمچے
3 پیاز (چوکور کٹی ہوئی) دو عدد
4 ہرا دھنیا (کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
5 لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
6 پو دینہ (کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
7 نمک حسب ذائقہ
8 سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
9 دار چینی (پسی ہوئی ) چائے کا چمچہ
10 انڈے چار عدد
11 میدہ کپ
12 بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
13 تیل (تلنے کیلئے) حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاولوں میں پانی ڈال کر بھگو کر پیس لیں
  2. 2 قیمے میں پو دینہ، نمک، پیاز، ہرا مصالحہ اور مصالحے ملا کر پیس لیں
  3. 3 پھر اس میں پسے ہوئے چاول ملا کر کوفتے بنا لیں
  4. 4 ایک نان اسٹک پین میں ایک کپ پانی ڈال کر گرم کر یں آنچ دھیمی کر کے تیار کئے ہوئے کوفتے ڈالیں اور 20 منٹ پکنے کے بعد اتار لیں اور ٹھنڈا کر لیں
  5. 5 انڈے،میدہ، بیکنگ پاؤڈر میں تھوڑا سا نمک اور پانی ملا کر آمیزہ تیار کر لیں
  6. 6 ایک کڑاہی میں تیل کو گرم کر یں تیار کئے ہوئے کوفتے آمیزے میں ڈبوئیں اور دھیمی آنچ پر سنہرا ہونے تک فرائی کریں
  7. 7 چلی گار لک سوس کے ساتھ سرو کریں

(5438) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kofte - مزید گوشت کے کوفتے

More Recipes - مزید تراکیب