Kofta Pulao Recipe In Urdu

کوفتہ پلاؤ بنانے کی ترکیب

Kofta Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

237 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھ سیر
2 چاول آدھ سیر
3 گھی ایک پاؤ
4 پیاز آدھ پاؤ
5 دہی آدھ پاؤ
6 لہسن ایک گٹھی
7 بھنے چنے ایک چمچہ
8 پسا ہوا گرم مصالحہ تولہ بھر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمہ پیس لیں اور لہسن بھی پیس لیں
  2. 2 آدھی پیاز اور آدھی ادرک پیس لیں باقی آدھی باریک کاٹ لیں
  3. 3 چاول صاف کر کے بھگو دیں
  4. 4 قیمے میں پسا ہوا پیاز، ادرک، گرم مصالحہ، نمک مرچ اور چنے ملا کر باریک پیس لیں اور گولیاں بنا کر تل لیں
  5. 5 باقی گھی میں پیاز سرخ کریں
  6. 6 تلے ہوئے کو فتے، پسا ہوا لہسن، ادرک، دہی اور نمک ڈال کر اتنا بھونیں کہ دہی کا پانی خشک ہو جائے
  7. 7 اس میں چاولوں سے دُگنا پانی ڈال دیں
  8. 8 جب پانی اُبلنے لگے تو چاول نچوڑ کر ڈال دیں
  9. 9 ایک کنی رہ جائے تو دم دے دیں

متعلقہ پکوان

(5327) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kofta Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kofta Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.