Koftay Korma Masala Recipe In Urdu

کوفتے قورمہ مصالحہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Koftay Korma Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Koftay Korma Masala is a Gosht Ke Kofte, and listed in the meat kofta. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Koftay Korma Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

407 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ (بچھیا کا)آدھا کلو،خشخاش 1چائے کا چمچہ
2 بھنے چنے( پسے ہوئے)1 1/2چائے کا چمچہ
3 ثابت گرم مصالحہ
4 ادرک (چوپ کی ہوئی)1کھانے کا چمچہ
5 ہرادھنیا (چوپ کیا ہوا)3کھانے کے چمچے
6 پودینہ(چوپ کیا ہوا) 1کھانے کا چمچہ
7 ہری مرچیں ( موٹی کٹی ہوئی) 5-6عدد
8 لال مرچ پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ
نمک حسبِ ذائقہ گریوی کے لیے:
1 براوٴن پیاز آدھا کپ
2 لال مرچ پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ
3 دھنیا پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ
4 ہلدی پاوٴڈر 1/4چائے کاچمچہ
5 ادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچہ
6 دہی آدھا کپ
7 گرم مصالحہ1چائے کا چمچہ
8 سبز الائچی 4-5عدد
9 نمک حسبِ ذائقہ
10 تیل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فوڈ پروسیسر میں قیمہ‘ خشخاش‘ بھنے چنے‘ ثبت گرم مصالحہ‘ ادرک‘ ہرادھنیا‘ پودینہ‘ ہری مرچیں‘ لال مرچ پاوٴڈر او ر نمک ڈال کر باریک پیس لیں
  2. 2 پیالے میں نکال کر کوفتے بناکر رکھ لیں
  3. 3 سوس پین میں تیل گرم کر کے دہی اور براوٴن پیاز ڈال کر مکس کر دیں
  4. 4 لال مرچ پاوٴڈر‘ دھنیاپاوٴڈر‘ ہلدی پاوٴڈر‘ ادرک‘ لہسن پیسٹ‘ سبزالائچی اور نمک ڈال کر بھون لیں
  5. 5 گریوی کے لیے حسبِ ضرورت پانی ڈال کر پکائیں
  6. 6 ایک اُبال آنے پر کوفتے ڈال کر درمیانی آنچ پر 10-15منٹ پکائیں
  7. 7 گرم مصالحہ پاوٴڈر چھڑک کر چولہا بند کردیں
  8. 8 سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2931) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kofte - مزید گوشت کے کوفتے

More Recipes - مزید تراکیب