Korma Degi Recipe In Urdu

دیگی قورمہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Korma Degi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Korma Degi is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Korma Degi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

166 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو
2 ادرک اور لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
3 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
4 دہی ایک کپ
5 ثابت گرم مصالحہ حسب ضرورت
6 تیز پات تین سے چار عدد
7 پیاز تین سے چار عدد
8 تیل حسب ضرورت
9 جاوتری پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ
10 ثابت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھون کر پیس لیں)
11 کیوڑہ حسب ذائقہ
12 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو اچھی طرح دھو کر اس میں لہسن، ادرک پیسٹ، لال مرچ، تیز پات، نمک، دہی، گرم مصالحہ، پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
  2. 2 پانی اتنا ہو کہ گوشت گل جائے
  3. 3 ایک الگ برتن میں تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر کے نکال لیں اور پیس لیں
  4. 4 اسی تیل میں گوشت ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
  5. 5 اس کے بعد پیاز کا پیسٹ، سفید زیرہ، جاوتری پاؤڈر ڈال کر تھوڑا بھون کر دم پر رکھے دیں
  6. 6 اوپر سے کیوڑہ تھوڑا سا ڈال دیں
  7. 7 مزیدار دیگی قورمہ تیار ہے
  8. 8 پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4538) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید گوشت کی کڑھائی اور قورمہ

More Recipes - مزید تراکیب