Korma Rogan Josh Recipe In Urdu

قورمہ روغن جوش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Korma Rogan Josh, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Korma Rogan Josh is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Korma Rogan Josh Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

166 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت1کلو
2 ادرک‘ لہسن پیسٹ1 1/2کھانے کا چمچہ
3 ثابت گرم مصالحہ 1چائے کا چمچہ
4 پیاز 2عدد (سلائس کی ہوئی )
5 سبزا لائچی 3عدد
6 نمک حسبِ ذائقہ
7 لال مرچ پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ
8 گھی 1کپ
9 دہی 1کپ (پھینٹ لیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں گھی گرم کر یں کڑ کڑاتے گھی میں تیز آنچ پر پیاز فرائی کریں
  2. 2 گوشت ڈال کر بھونیں
  3. 3 لال مرچ پاوٴڈر ‘لہسن ‘ ادرک پیسٹ ‘الاائچی‘ ثابت گرم مصالحہ‘ نمک اور دہی ڈال کر بھونیں
  4. 4 دہی کا پانی خشک ہو جائے تو گوشت گلانے کے لیے پانی ڈال دیں
  5. 5 ہلکی آنچ پر ڈھکن لگا کر پکائیں گوشت گل جائے اور گھی الگ ہو جائے تو بھو ن کر 1کپ پانی شامل کر دیں
  6. 6 حسبِ پسند شوربہ تیار ہو جائے تو سرونگ ڈش میں نکال کر نان کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2775) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید گوشت کی کڑھائی اور قورمہ

More Recipes - مزید تراکیب