Korma Shah Deg Recipe In Urdu

قورمہ شاہ دیگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Korma Shah Deg, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Korma Shah Deg is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Korma Shah Deg Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

166 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت تین پاؤ
2 لہسن چھ تریاں
3 چھوٹی الائچی چھ عدد
4 ہری مرچ دو عدد
5 گھی ایک پاؤ
6 اجوائن پسی ہوئی ایک چٹکی
7 نمک حسب ذائقہ
8 سبز دھنیا پسا ہوا ایک چمچ
9 کالی مرچ چھ عدد
10 دہی ایک پاؤ
11 ابلے ہوئے انڈے آٹھ عدد
12 ثابت لال مرچ دو عدد
13 ہلدی چائے کا آدھا چمچ
14 زیرہ ایک چٹکی
15 انار کا عرق ایک پیالی
16 ادرک آدھی چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پسا ہوا لہسن اور نمک کو دہی میں ملا دیں اور بعد میں گوشت کو ایک گھنٹہ تک اس میں بھگو دیں
  2. 2 دیگچی میں گھی کو گرم کر کے پیاز کو بادامی رنگ تک تل لیں
  3. 3 پھر دہی اور زیرہ اور بعد میں ادرک ڈال کر بھونیں
  4. 4 اس کے بعد تھوڑے سے دہی میں ہری مرچ ،لال مرچ، کالی مرچ اور ہلدی ڈال کر پہلے بھونی ہوئی چیزوں میں ڈال کر اور بھون لیں
  5. 5 پھر باقی کا دہی اور گوشت کے ساتھ انار کا عرق ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  6. 6 پانی خشک ہونے پر اس کو دوبارہ بھون لیں
  7. 7 اوپر پسا ہوا زعفران کچلی ہوئی الائچی اور ابلے ہوئے انڈے ڈال کر دم پر رکھ دیں
  8. 8 دس منٹ کے بعد دم قورمہ شاہ دیگ تیار ہے

(5351) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں