Kulchay Recipe In Urdu

کلچے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kulchay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kulchay is a Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha, and listed in the Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha. its preparation time is only 135 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kulchay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

135 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ گندم یعنی گیہوں کا آٹا
2 1 چائے کا چمچ تازہ خمیر ریزہ ریزہ کردہ
3 ایک چٹکی چینی
4 1 چائے کا چمچ نمک
5 گندم (گیہوں ) کا آٹا برائے رولنگ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 12 کھانے کے چمچ نیم گرم پانی میں خمیر اور چینی تحلیل کریں
  2. 2 10 منٹ تک ایک جانب رکھ دیں یا اس وقت تک ایک جانب پڑا رہنے دیں حتیٰ کہ خمیر اٹھنے لگے
  3. 3 ایک پیالے میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
  4. 4 معقول مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں ایک نرم آٹے کی شکل میں گوندھ لیں حتیٰ کہ یہ ہموار اور لچکدار بن جائے
  5. 5 ایک گیلے کپڑے کے ساتھ گوندھے ہوئے آٹے کو ڈھانپ دیں
  6. 6 ایک جانب رکھ دیں حتیٰ کہ یہ حجم میں دوگنا بن جائے (15 تا 20 منٹ تقریباً)
  7. 7 آٹے کو ہلکے پھلکے انداز میں دبائیں تاکہ ہوا خارج ہو جائے
  8. 8 آٹے کو 5 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
  9. 9 ہر ایک حصے کو 125 ملی میٹر (5 انچ) قطر کے دائرے کی شکل دیں
  10. 10 تھوڑا سا آئل استعمال کرتے ہوئے ایک نان اسٹک فرائی پین پر پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈیں سنہری براوؤن رنگت کی حامل بن جائیں
  11. 11 کلچوں کو پھلکوں کی مانند پھولنا چاہیے
  12. 12 فی الفور کھانے کے لیے پیش کریں
  13. نوٹ

  14. 1 درج بالا ریسپی میں آپ تازہ خمیرکی بجائے 1/2 چائے کا چمچ خشک خمیر نیم گرم پانی میں تحلیل کر کے استعمال کر سکتے ہیں
  15. 2 اگر گوندھے ہوئے آٹے میں فی الفور خمیر اٹھنے لگے
  16. 3 تب اسے استعمال کرنے تک فرج میں رکھیں

(5548) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha - مزید روٹی، نان، پراٹھے وغیرہ