Kulfi Kebab Recipe In Urdu - Recipe No. 7213

Kulfi Kebab Urdu recipe is available at UrduPoint. Kulfi Kebab is a famous dish in this region. You can read here Kulfi Kebab recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kulfi Kebab. You can know the complete method to make Kulfi Kebab on this page. We will also tell you how long it will take to make Kulfi Kebab. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kulfi Kebab below.

قلفی کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7213

Kulfi Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

5 چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ

6 ہری مرچیں دو سے تین عدد

7 انڈا ایک عدد

8 ڈبل روٹی کے سلائسز دو عدد

9 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈبل روٹی کے سلائسز کو آدھی پیالی پانی میں بھگو دیں۔ایک پیالی قیمے میں لال مرچ اور ادرک لہسن ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور قیمے کا اپنا پانی خشک ہونے پر اسے چولہے سے اُتار لیں۔
  2. 2 ڈبل روٹی کے سلائسز کو اچھی طرح پانی سے نچوڑ کر (دھلے ہوئے خشک کئے ہوئے) قیمے میں ملائیں اور اس میں نمک،چاٹ مصالحہ،باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں،انڈا اور اُبلے ہوئے قیمے کو پیس کر ملا دیں۔
  3. 3 قلفی بنانے والے سانچوں میں اس مکسچر کو اچھی طرح دبا دبا کر بھر دیں اور اس میں آئسکریم اسٹک لگا دیں۔
  4. 4 ان سانچوں کو فریزر میں رکھ کر جما لیں،پھر احتیاط سے سانچے سے نکالیں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔
  5. 5 ان کبابوں کو قلفیوں کی طرح پیش کرنے کے لئے پہلے پلیٹر میں اُبلے ہوئے چائنیز نوڈلز پھیلا کر ڈالیں۔
  6. 6 پھر کباب رکھ کر ان پر کش کئے ہوئے کھیرے کا رائتہ بنا کر ڈال دیں۔

(3056) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka

Urdu cooking recipe of Kulfi Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kulfi Kebab is a Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka, and listed in the Kebab, liver, Kofta aur Tikka. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.