La Changezi Recipe In Urdu

لاء چنگیزی (بنگالی کھانا) بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of La Changezi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. La Changezi is a Bengali Food, and listed in the bangla food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
La Changezi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

249 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کدو ایک کلو(چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ابال لیں)
2 جھینگے 250گرام(صاف کر کے ابال لیں)
3 تیز پات دو عدد
4 سیاہ زیرہ چائے کا چمچہ
5 ہری مرچیں 6-8عدد
6 دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
7 ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
8 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
9 دودھ چھ کھانے کے چمچے
10 چینی ایک چائے کا چمچہ
11 نمک حسب ذائقہ
12 گھی چار کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں گھی گرم کر کے اس میں تیز پات، ہری مرچیں اور زیرہ ڈال کر تل لیں
  2. 2 اس کے بعد اس میں دھنیاپاؤڈر، ہلدی اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر بھون لیں
  3. 3 اب اس میں کدو جھینگے، دودھ، چینی اور نمک ڈال دیں اور مکس کر کے 7-8 منٹ تک پکنے دیں
  4. 4 اس کے بعد اتار لیں۔ چاولوں کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(3047) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bengali Food - مزید بنگالی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب