Lacha Kabab Recipe In Urdu - Recipe No. 6805

لچھا کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6805

Lacha Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ(بڑے) 4 عدد
2 لیموں کا رس 4 کھانے کے چمچے
3 لال مرچیں(کُٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
4 انڈا 1 عدد
5 میدہ 3 کھانے کے چمچے
6 ٹوتھ پک حسب ضرورت
7 تکہ مصالحہ 1/2 پیکٹ
8 چلی سوس 4 کھانے کے چمچے
9 لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
10 نمک حسب ذائقہ
11 کارن فلور 3 کھانے کے چمچے
12 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو صاف کر لیں اور ہڈی بھی نکال لیں اس کی لمبائی میں پتلی پتلی پٹیاں کاٹ لیں۔(اسٹرپس لمبی اور پتلی ہونی چاہئیں موٹی نہ ہوں۔)
  2. 2 لیموں کا رس‘کُٹی ہوئی لال مرچیں‘انڈا‘میدہ‘تکہ مصالحہ‘چلی سوس‘لہسن پیسٹ‘نمک‘کارن فلور گوشت ملا کر گوشت کی پٹیوں پر لگا لیں اور 15 منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3  تین پٹیاں لمبی لمبی اٹھائیں اور اس کو فولڈ کریں ساتھ ساتھ اور ایک ایک کرکے 3-4 پٹیاں ملاتے جائیں اور فولڈ کرتے جائیں۔
  4. 4 تیل گرم کر لیں اس میں فولڈ کی ہوئی پٹیاں رکھ کر احتیاط سے تلیں اگر کھل رہی ہیں تو ٹوتھ پک کی مدد سے بند کرکے شیلو فرائی کر لیں اور بعد میں ٹوتھ پک نکال لیں۔

(3045) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka - مزید کباب، کلیجی، کوفتے اور تکہ

Urdu cooking recipe of Lacha Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lacha Kabab is a Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka, and listed in the Kebab, liver, Kofta aur Tikka. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.