Lahori Daal Recipe In Urdu

لاہوری دال بنانے کی ترکیب

Lahori Daal Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مسور کی دال ایک پیالی
2 نمک حسب ذائقہ
3 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ
4 پیاز ایک عدد
5 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
6 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
8 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
9 فریش کریم ایک پیالی
10 مکھن دوکھانے کے چمچ
11 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال کو دھو کر دس سے پندرہ منٹ بھگو کر رکھیں پھر اس کا پانی نتھار کر دو پیالی صاف پانی ڈال کر ابالنے رکھ دیں۔
  2. 2 ابال آنے پر اس میں ہلدی ،لال مرچ ،اور نمک شامل کر دیں۔
  3. 3 جب دال گلنے پر آجائے تو اس میں کریم ملا کر چولہے سے اتارلیں۔
  4. 4 کوکنگ آئل اور مکھن کو گرم کرکے اس میں پسی ہوئی پیاز اور لہسن کو فرائی کریں اور اسے دال میں شامل کر دیں ۔
  5. 5 کالی مرچ اور لیموں کا رس ڈال کر پانچ سے سات منٹ ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

متعلقہ پکوان

(809) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Dal Aur Chana - مزید پنجابی دالیں اور چنے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Lahori Daal, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lahori Daal is a Punjabi Dal Aur Chana, and listed in the Punjabi Dal and Chana. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.