Lahori Machli Recipe In Urdu

لاہوری مچھلی بنانے کی ترکیب

Lahori Machli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی ایک کلو
2 بیسن ایک کپ
3 گرم مصالحہ (پاؤڈر)ایک کھانے کا چمچ
4 زیرہ(بھنا ہوا)ایک چائے کا چمچ
5 ہلدی ایک چائے کا چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 چاول کا آٹا دو کھانے کے چمچ
8 لیموں کا رس پانچ کپ
9 کٹی سرخ مرچ ایک کھانے کا چمچ
10 اجوائن آدھا چمچ
11 کوکنگ آئل تین کپ
12 پانی دو کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو تازہ پانی سے دھو کر لمبے پتلے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔مچھلی کے ٹکڑوں کو لیموں کے رس میں ڈبو دیں۔اس میں نمک ملا کر 10منٹ تک پڑا رہنے دیں۔پھر نل کے نیچے اچھی طرح دھولیں ۔چاول کے آٹے میں ایک کپ پانی،ہلدی ،تین عدد لیموں کا رس ملا لیں ۔اب بیسن اور چاول کے آٹے کو گرم مصالحہ، سرخ مرچ، زیرہ ،اجوائن اور ہلدی ملا کر اچھی طرح مکس کریں ۔
  2. 2 مچھلی کے ہر ٹکڑے کو چاول پانی میں ڈبوئیں ،اس کے اوپر کٹے ہوئے لیموں سے بیسن کا مکسچر لگائیں۔ یہ عمل مچھلی کے تمام ٹکڑوں پر دہرائیں اور انہیں آدھے گھنٹے کے لئے پڑا رہنے دیں۔
  3. 3 درمیانے سائز کے برتن میں تیل کو گرم کریں اور میرینیٹ کی ہوئی مچھلی تیز آنچ پر اس وقت تک ڈیپ فرائی کریں کہ یہ گولڈن براؤن ہو جائے ۔مچھلی کو برتن سے نکالیں اس کے اوپر چٹکی سے گرم مصالحہ ڈالیں ۔چٹ پٹی لاہوری مچھلی تیار ہے ۔روٹی یا چاول کے ساتھ شروع کریں۔

(523) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

Urdu cooking recipe of Lahori Machli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lahori Machli is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.