Lahori Tawa Tali Machli Recipe In Urdu

تواتلی مچھلی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Lahori Tawa Tali Machli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lahori Tawa Tali Machli is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Lahori Tawa Tali Machli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی سالم 1عدد (کھال اور کانٹے الگ کردیں)
2 نمک حسب ذائقہ
3 سیاہ مرچ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
4 مکھن 3 کھانے کے چمچے
5 تیل 1 کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1توے کو اچھی طرح گرم کریں
  2. 2 اب اس پر مکھن اور تیل ایک ساتھ ڈال دیں مچھلی پر نمک اور سیاہ مرچ پاوٴڈر اچھی طرح ملیں
  3. 3 جب مکھن اور تیل گرم ہو جائیں تو مچھلی کو توے پر ڈال کر دونوں سائیڈوں سے اچھی طرح پکالیں
  4. 4 گولڈن ہونے پر کسی خوبصورت سی ڈش میں لیموں اور ٹماٹر کے قتلوں اور پیاز کے لچھوں سے سجا کر سرو کریں
  5. 5 نمک اور کالی مرچ مچھلی کے اندر بھی اچھی طرح لگالیں

متعلقہ پکوان

(2624) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب