Lakhnavi Seekh Kabab Recipe In Urdu - Recipe No. 6905

Lakhnavi Seekh Kabab Urdu recipe is available at UrduPoint. Lakhnavi Seekh Kabab is a famous dish in this region. You can read here Lakhnavi Seekh Kabab recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Lakhnavi Seekh Kabab. You can know the complete method to make Lakhnavi Seekh Kabab on this page. We will also tell you how long it will take to make Lakhnavi Seekh Kabab. Read the recipe, ingredients, and everything related to Lakhnavi Seekh Kabab below.

لکھنوی سیخ کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6905

Lakhnavi Seekh Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا

4 لہسن تین سے چار جوئے

5 پیاز ایک عدد

6 بادام چھ سے آٹھ عدد

7 پستے چھ سے آٹھ عدد

8 فریش کریم چار کھانے کے چمچ

9 پپیتا پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

10 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

11 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

12 ہری مرچیں چھ سے آٹھ عدد

13 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ان کبابوں کو بنانے کے لئے چکن کا بغیر ہڈی کا گوشت استعمال کریں لیکن ران کے حصے کا لیں تو زیادہ مزہ دے گا۔
  2. 2 چاپر میں ادرک لہسن،بادام،پستے،ہری مرچیں،ہرا دھنیا اور زیرہ ڈال کر باریک پیس لیں۔
  3. 3 پھر اس میں صاف دھو کر خشک کی ہوئی چکن،پیاز اور پپیتا ڈال کر پیس لیں۔
  4. 4 چاپر سے نکال کر اس میں نمک،گرم مصالحہ اور کریم ملا کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں تاکہ مصالحہ کبابوں میں رچ جائے۔
  5. 5 پھر اس مکسچر سے سیخ پر پتلے پتلے لمبے سیخ کباب بنائیں اور ایک سے دو منٹ چولہے پر سینک لیں۔
  6. 6 سیخ سے نکال کر کوکنگ آئل لگے ہوئے فرائنگ پین میں رکھتے جائیں۔
  7. 7 آخر میں تمام کبابوں کو درمیانی آنچ پر سنہری سینک لیں۔
  8. 8 گرم گرم سیخ کباب کو پیاز کے لچھوں اور چٹنی کے ساتھ شروع کریں

(3054) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Seekh Kabab And Chicken Tikka

Urdu cooking recipe of Lakhnavi Seekh Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lakhnavi Seekh Kabab is a Chicken Seekh Kabab And Chicken Tikka, and listed in the Tikka Chicken and Seekh Kebab. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.