Kesar Pista Lassi Recipe In Urdu

کیسر (زعفران) پستہ لسی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kesar Pista Lassi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kesar Pista Lassi is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 1-2 minutes and it's making time is just 1 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kesar Pista Lassi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

1-2 منٹ

پکانے کا وقت

1 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چند تاریں زعفران (کیسر)
2 2 کھانے کے چمچ پستہ۔ کٹا ہوا
3 1 کپ تازہ دہی جو مکمل چکنائی کے حامل دودھ سے تیار کردہ ہو
4 1 کپ مکمل چکنائی کا حامل دودھ
5 8 چائے کے چمچ پسی ہوئی چینی
6 4 تا 5 برف کے مکعب (Cubes) ۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دھیمی آنچ پر ایک نان اسٹک پین گرم کریں۔
  2. 2 اس میں زعفران (کیسر) کی تاریں شامل کریں اور تقریباً 10 سیکنڈ تک خشک روسٹ کریں۔
  3. 3 اس میں 2 کھانے کے چمچ دودھ شامل کریں اور آہستگی اور نرمی کے ساتھ مکس کریں اور تقریباً 15 منٹ تک کے لیے ایک جانب رکھ دیں۔
  4. 4 ماسوائے برف کے مکعب تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں۔
  5. 5 انہیں 3 تا 4 منٹ تک ایک مکسر میں بلینڈ کریں۔
  6. 6 4 انفرادی گلاسوں میں انڈیل دیں۔
  7. 7 فی الفور نوش کرنے کے لیے پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(5869) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب