Lasura Gooda Recipe In Urdu

لسوڑے کا گودا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Lasura Gooda, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lasura Gooda is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Lasura Gooda Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 لسوڑے کا گودا آٹھ چھٹانک
2 گلاب کا عرق ڈیڑھ سیر
3 چینی دانے دار آٹھ چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پکے ہوئے لسوڑے لو اور انہیں توڑ کر کھول لو
  2. 2 اندر کا گودا صاف کر لیں۔ کیونکہ اس کے ساتھ بیج اور چپچپا مادہ لگا ہوتا ہے
  3. 3 اس طرح صاف کیا ہوا آدھ سیر گودا ایک سیر گلاب کے عرق میں قریباً آدھ گھنٹہ تک دھیمی دھیمی آنچ پر پکائیں
  4. 4 نچوڑ یا اس عرق کو پھر چھان لیں
  5. 5 مگر چھانتے وقت اس بات کا دھیان رکھا جائے کہ چھلکے وغیرہ نہ آجائیں
  6. 6 پھر ایک سیر پسی ہوئی چینی اور آدھ سیر گلاب کے عرق کے ساتھ دس منٹ تک ابال کر سادہ شربت بنائیں
  7. 7 جسے پہلے تیار کئے ہوئے عرق میں ڈال کر دس منٹ تک اس پر ابالیں
  8. 8 جب تک کہ یہ اچھے شربت کی شکل نہ اختیار کرے

متعلقہ پکوان

(3434) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب