Lauki Bahar Recipe In Urdu

لوکی بہار بنانے کی ترکیب

Lauki Bahar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 لوکی آدھا کلو چھیلی اور کیوبز میں کٹی ہوئی
2 لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
3 پیاز ایک کپ کٹی ہوئی
4 ٹماٹر دو کپ کٹے ہوئے
5 زیرہ ایک چائے کا چمچ
6 ہری مرچ دو عدد کٹی ہوئی
7 لال مرچ ایک چائے کا چمچ
8 ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
9 دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
10 ہرا دھنیا حسب ضرورت کٹا ہوا
11 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کرکے اس میں زیرہ،پیاز اور ہری مرچ کو فرائی کر لیں یہاں تک کہ پیاز ہلکی سنہری ہو جائے۔
  2. 2 پھر لہسن ادرک پیسٹ،ٹماٹر،نمک،لال مرچ،ہلدی اور دھنیا پاؤڈر شامل کرکے پکنے دیں۔
  3. 3 پھر لوکی شامل کرکے دو منٹ تک پکائیں اور ڈھانپ کر دم پر رکھ دیں یہاں تک کہ لوکی نرم ہو جائے۔ہرے دھنیے سے گارنش کرکے شروع کریں۔

(547) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

Urdu cooking recipe of Lauki Bahar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lauki Bahar is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.