Lauki Ki Kheer Recipe In Urdu

لوکی کی کھیر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Lauki Ki Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lauki Ki Kheer is a Kheer And Firni, and listed in the firni aur kheer. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Lauki Ki Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

200 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ہری لوکی آدھ پاؤ
2 دودھ آدھ لیٹر
3 چینی آدھ کلو
4 بادام کی گری ایک چھٹانک
5 کیوڑہ ایک بڑا چمچ
6 سبز الائچی چند عدد
7 ناریل آدھی چھٹانک
8 پستہ آدھی چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لوکی کو چھیل کر کدوکش کر لیں
  2. 2 ایک دیگچے میں یہ لچھے ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر انہیں اپنے پانی میں ہی گلنے دیں
  3. 3 گل جائے تو دودھ، سبز الائچی کے دانے اور پھینٹی ہوئی بالائی شامل کر دیں
  4. 4 چمچ چلاتے رہیں پکنے لگے تو چینی ڈال دیں
  5. 5 پانی خشک ہو جائے
  6. 6 شیرہ گاڑھا ہو جائے اور جذب ہونے لگے تو بادام پستہ اور ناریل کو باریک کر کے ڈال دیں کیوڑا بھی ساتھ ہی ملا دیں
  7. 7 کھیر کی شکل بننے لگے تو دم پر رکھ دیں
  8. 8 کھیر کو طباق میں نکالیں ورق لگائیں
  9. 9 پستہ بادام چھڑکیں اور شوق فرمائیں

متعلقہ پکوان

(2435) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kheer And Firni - مزید کھیر اور فیرنی

More Recipes - مزید تراکیب