Lazeez Paye Recipe In Urdu - Recipe No. 6803

لذیذ پائے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6803

Lazeez Paye Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

180 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کے پائے 1 درجن
2 ادرک لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
3 پیاز 1 عدد
4 کھڑامصالحہ‘دار چینی‘الائچی حسب ضرورت
5 لونگ‘کالا زیرہ ثابت حسب ضرورت
6 تیل 1 کپ
7 لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے
8 نمک حسب ذائقہ
9 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پائے کو تھوڑی ہلدی اور 4 چائے کے چمچے آٹے میں مکس کرکے اچھی طرح سے دھو لیں۔
  2. 2 تیل گرم کرکے پیاز گولڈن کر لیں اس میں پائے کے ساتھ ادرک‘لہسن‘نمک ڈالیں۔
  3. 3 2 منٹ بھون کر اتنا پانی ڈالیں کے پائے ڈوب جائیں۔
  4. 4 اب لال مرچ پسی ہوئی‘کھڑا مصالحہ ڈال کر ڈھکن لگا دیں تقریباً 3 یا 4 گھنٹے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
  5. 5 3 یا 4 گھنٹے بعد اس میں گرم مصالحہ پسا ہوا اور ہرا دھنیا کٹا ہوا ڈالیں ڈش میں ڈال کر ادرک‘ہری مرچ اور دھنیے کے پتوں سے گارنش کریں۔

(499) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Siri Paye And Paya - مزید سری پائے اور مختلف اقسام کے پائے

Urdu cooking recipe of Lazeez Paye, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lazeez Paye is a Siri Paye And Paya, and listed in the Mutton Siri Paye and Beef Siri Paye. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 180 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.