Lebanese Tandoori Fish Recipe In Urdu

لبنانی تندوری مچھلی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Lebanese Tandoori Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lebanese Tandoori Fish is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 35 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Lebanese Tandoori Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

35 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

210 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 رہو سرمئی (سوا سے ڈیڑھ کلو کا پورا ٹکڑا)
2 سرخ ثابت مرچ آٹھ عدد
3 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
4 ہری مرچ پسی ہوئی چھ عدد
5 نمک دو بڑے چمچ
6 لہسن پسا ہوا دو چائے کے چمچ
7 پسا ہوا دھنیا آدھا چائے کا چمچ
8 ادرک پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
9 لیموں عرق دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے ٹکڑے کو صاف کرکے چھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں
  2. 2 پھر نمک لگا کر ایک پیالے یا پلاسٹک کے شاپر میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں (تقریباً مزید چھ گھنٹے تک)
  3. 3 پھر سرکے اور پانی سے دھو لیں
  4. 4 اب گرائنڈر میں لہسن، ثابت سرخ مرچ، پسا ہوا دھنیا، پسی ہلدی، ادرک، ہری مرچ اور لیموں کا عرق ملا کر پیس لیں
  5. 5 مچھلی پر اچھی طرح مل دیں اور چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  6. 6 پھر فوائل میں لپیٹ کر پندرہ منٹ کے لئے پہلے سے گرم مائیکروویو میں رکھیں یا تندور میں پکائیں
  7. 7 بیچ میں کھول کر دیکھیں اگر مچھلی گل گئی ہو تو ٹھیک ہے ورنہ مزید تھوڑی دیر تندور میں رکھیں
  8. 8 آلو بخارے کی چٹنی کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(5125) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب