Lebanon Mattar Chees Gravy Recipe In Urdu - Recipe No. 6381

Lebanon Mattar Chees Gravy Urdu recipe is available at UrduPoint. Lebanon Mattar Chees Gravy is a famous dish in this region. You can read here Lebanon Mattar Chees Gravy recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Lebanon Mattar Chees Gravy. You can know the complete method to make Lebanon Mattar Chees Gravy on this page. We will also tell you how long it will take to make Lebanon Mattar Chees Gravy. Read the recipe, ingredients, and everything related to Lebanon Mattar Chees Gravy below.

لبنانی مٹر چیز گریوی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6381

Lebanon Mattar Chees Gravy Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مٹر ایک پیالی

2 کاٹج چیز ایک پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

5 پیاز ایک عدد درمیانی

6 ٹماٹر دو عدد درمیانے

7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

8 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

9 سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ

10 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

11 پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ

12 فریش کریم چار کھانے کے چمچ

13 کارن فلار دو کھانے کے چمچ

14 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مٹر کو ابال کر رکھ لیں ،پیاز اور ٹماٹر کو ابال کر (ٹماٹر کا چھلکا نکال کر)بلینڈ کرلیں۔
  2. 2 کارن فلار میں نمک اور کالی مرچ ملالیں اور کاٹج چیز کے چھوٹے ٹکڑے کرکے اس میں رول کرلیں۔پھر اسے کوکنگ آئل میں سنہرا فرائی کرکے نکال لیں۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل میں لہسن کو ہلکا سا فرائی کریں پھر اس میں زیرہ ،لال مرچ اور ہلدی شامل کریں۔
  4. 4 ایک سے دو منٹ فرائی کرنے کے بعد اس میں پیاز اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈالیں اور ساتھ ہی مٹر اور آدھی پیالی پانی ڈال دیں۔
  5. 5 درمیانی آنچ پر پکتے ہوئے جب پانی خشک ہونے پر آجائے اور تیل علیحدہ ہوجائے تو اس میں فرائی کئے ہوئے کاٹج چیز کے ٹکڑے اور فریش کریم شامل کردیں۔ڈھک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔

(2421) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Matar

Urdu cooking recipe of Lebanon Mattar Chees Gravy, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lebanon Mattar Chees Gravy is a Matar, and listed in the Matar. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.