Lemon Chatpata Achar Recipe In Urdu

لیموں کا چٹپٹا اچار بنانے کی ترکیب

Lemon Chatpata Achar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

381 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 لیموں 25 عدد
2 نمک تین چھٹانک
3 موٹرڈ پاؤڈر (رائی) ایک چھٹانک
4 میتھی کے بیج چائے کا ایک چمچ
5 ہلدی ایک چائے کا چمچ
6 مسٹرڈ آئل آدھی پیالی
7 سونف ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ہر لیموں کے چار ٹکڑے بنا لیں
  2. 2 ٹکڑوں کو صاف جار میں ڈال کر نمک ڈالیں اور چار ہلا کر اچھی طرح ملا لیں
  3. 3 چار دھک کر اسے دو ہفتے کے لئے کسی گرم جگہ پر رکھیں تاکہ لیموں نرم ہو جائیں اور اپنی رنگت بدل دیں
  4. 4 اس دوران دن میں ایک دو دفعہ جار کو ہلا کر لیموں اوپر نیچے کر دیں تاکہ پھپھوندی نہ لگے
  5. 5 دو ہفتے بعد چار میں سونف، مسٹرڈپاؤڈر، سرخ مرچ اور ہلدی شامل کر کے ڈھک کر دو سے تین دن کے لئے رکھیں
  6. 6 مسٹرڈ آئل گرم کر یں اور میتھی کے بیج فرائی کر یں
  7. 7 جب تیل دھواں دینے لگے تو اسے اچار پر ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کر یں
  8. 8 اچار ایک ہفتہ بعد استعمال کر یں
  9. نوٹ

  10. 1 اچار کو فرج میں نہ رکھیں

متعلقہ پکوان

(4173) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Achar, Chutney, Raita - مزید پنجابی اچار، چٹنیاں، رائتہ وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Lemon Chatpata Achar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lemon Chatpata Achar is a Punjabi Achar, Chutney, Raita, and listed in the Punjabi pickle, chatni, Raita. and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.