Lemon Cream Gosht Recipe In Urdu

لیمن کریم گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Lemon Cream Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lemon Cream Gosht is a Beef Steak, and listed in the beef steak. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Lemon Cream Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
نمک حسب ضرورت
کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
تیل تلنے کے لئے
سرکہ حسب ضرورت
گوشت کاٹکڑا ایک کلو
ہری مرچ تین دو عدد
ادرک(باریک کٹی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
انڈا ایک کھانے کا چمچہ
ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت
گارنش کے لئے:
آلو ،مٹر، گاجر، ہری پیاز ،لیموں کے ٹکڑے ۔
ترکیب:
گوشت کو چاپر میں پیس لیں۔ ہری مرچ ،ہری پیاز، ادرک اور نمک باریک کاٹ کر گوشت میں ملا دیں ۔ انڈے بھی مکس کر دیں۔ چھوٹے چھوٹے کباب بنا ئیں ۔ ڈبل روٹی کا چورا لگائیں ۔ تیل میں ڈیپ فرائی کر یں۔ سرونگ ڈش میں سلاد پتہ رکھیں ۔ چاروں طرف گاجر ،آلو ،ہری مرچ اور مٹر ڈال دیں۔ کبابو ں کے اوپرسرکہ اور کالی مرچ چھڑک دیں ۔ لیموں کے ٹکڑوں سے سجا کر چٹنی یا رائتے کے ساتھ سرو کر دیں۔

متعلقہ پکوان

(3295) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Beef Steak - مزید بیف اسٹیک

More Recipes - مزید تراکیب