Lemon Flavored Fish Recipe In Urdu

لیمن فلیورڈ فش بنانے کی ترکیب

Lemon Flavored Fish Recipe In Urdu

اشیاء:
وہائٹ فش فلیٹس 6-8پیس بڑے (کانٹے نکال دیں)
مکھن تین کھانے کے چمچے
زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچے
میدہ کپ
نمک حسب ذائقہ
سیاہ مرچ پاؤڈر، چاٹ مصالحہ حسب ذائقہ
ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچہ(بالکل باریک چوپ کیا ہوا)
لیموں کا رس کپ
پانی کپ
زیرہ پاؤڈر چائے کا چمچہ
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:
فش فلیٹس میں مکھن، زیتون کا تیل ، میدہ ، نمک ، سیاہ مرچ پاؤڈر، چاٹ مصالحہ اور سرکہ مکس کر کے 15-20منٹ رکھ دیں۔ پھر تمام فش فلیٹس کو نان اسٹک پین میں لائٹ گولڈن ہونے تک فرائی کر لیں(تیل میں فرائی نہیں کرنا ہے کیونکہ ان میں مکھن اور زیتون کاتیل لگا ہوا ہے)۔اب پانی اور لیموں کا رس، زیرہ پاؤڈر ڈال کر پانچ منٹ پکائیں اور اس کو فرائی کئے ہوئے فش فلیٹس پر ڈال کر ہرا دھنیا سے گارنش کر کے سرو کر یں۔

متعلقہ پکوان

(3820) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Fish - مزید چائنیز فش

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Lemon Flavored Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lemon Flavored Fish is a Chinese Fish, and listed in the chinese machli. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.