Limbu Dhaniya Ka Shorba Recipe In Urdu

لیموں دھنیا کا شوربہ بنانے کی ترکیب

Limbu Dhaniya Ka Shorba Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 2 کھانے کے چمچ آئل
2 1 کپ بند گوبھی رف انداز میں کٹی ہوئی
3 1 کپ گاجریں رف انداز میں کٹی ہوئی
4 2 کپ پیاز رف انداز میں کٹے ہوئے
5 1 کھانے کا چمچ سلری(اجوائن خراسانی) رف انداز میں کٹی ہوئی
6 1 عدد سبز پیاز محض سفید والا حصہ عمدہ انداز میں کٹا ہوا
7 ادرک کا ٹکڑا(25 ملی میٹر/ 1 انچ) چھیلا ہوا رف انداز میں کٹا ہوا
8 5 پوتھی لہسن پسا ہوا
9 1 عدد بے لیف (تیز پات/ تیج پات) 2 تا 3 عدد لونگ
10 4 تا 5 عدد کالی مرچیں
11 2 کھانے کے چمچ بیسن جسے خشک ہی روسٹ کیا گیا ہو
12 1 کپ دھنیا کٹا ہوا پتے اور ڈنٹھل دونوں
13 نمک حسبِ ذائقہ
14 3 کھانے کے چمچ لیموں کا رس (جوس)
15 1 کپ دھنیا برائے گارنش۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں آئل گرم کریں۔
  2. 2 اس میں بند گوبھی۔ گاجریں۔ پیاز۔ سلری (Celery) سبز پیاز (محض سفید والا حصہ)۔ ادرک۔ لہسن۔ تیز پات/ تیج پات۔ لونگ۔ کالی مرچیں شامل کریں
  3. 3 اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائے۔
  4. 4 4 کپ پانی شامل کر کے ابالا دلائیں۔
  5. 5 پین کو ایک ڈھکنے کے ساتھ ڈھانپ دیں اور 20 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں حتیٰ کہ سبزیاں اپنی مہک اور خوشبو خارج کر دیں۔
  6. 6 اس دوران کپ پانی میں بیسن تحلیل کریں اور اس کی ایک پیسٹ تیار کر لیں۔
  7. 7 بیسن پیسٹ اور دھنیا شامل کریں اور مزید 5 تا 7 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔
  8. 8 چھان لیں اور مائع کو ایک گہرے پین میں منتقل کریں۔
  9. 9 اس مائع میں نمک اور لیموں کا رس (جوس) شامل کریں اور ابالا دلائیں۔
  10. 10 دھنیا کے ساتھ گارنش کریں۔
  11. 11 گرما گرم ہی نوش کرنے کے لیے پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(2661) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Limbu Dhaniya Ka Shorba, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Limbu Dhaniya Ka Shorba is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.