Litchi Ka Sharbat Recipe In Urdu

لیچی کا شربت بنانے کی ترکیب

Litchi Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

66 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 لیچی 8 چھٹانک
2 گلاب کا عرق ایک سیر
3 دانے دار چینی ایک سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لیچی کو آرام سے آہستہ آہستہ چھیل لو اور اس کی گٹھلی نکال لیں
  2. 2 اب اسے سفید پتلے سے چھلکے (گودے) کے ٹکڑے کاٹ لیں اور آٹھ چھٹانک گودے کو آٹھ چھٹانک گلاب کے عرق کے ساتھ ملا کر پندرہ منٹ تک آگ پر ابالیں تاکہ ایک عرق حاصل ہو سکے
  3. 3 اب اس عرق کو ایک صاف کپڑے میں سے چھان لیں
  4. 4 مگر اس کا خیال رہے کہ گودے کو ابالتے وقت یا آنچ سے اتارنے کے بعد پھینٹا بالکل نہ جائے
  5. 5 اب ایک چینی دانے دار اور آٹھ چھٹانک گلاب کے عرق کو آنچ پر پندرہ منٹ تک پکا کر ایک الگ شربت تیار کر لیں اور اب جب کہ یہ شربت (چاشنی کی طرح) تیار ہو جائے تو پہلے بنائے ہوئے عرق کو اس میں ملا کر ابالنا جاری رکھیں یہاں تک کہ شربت بن جائے

متعلقہ پکوان

(4816) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Litchi Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Litchi Ka Sharbat is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.