Lobia Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 3342

Lobia Salad Urdu recipe is available at UrduPoint. Lobia Salad is a famous dish in this region. You can read here Lobia Salad recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Lobia Salad. You can know the complete method to make Lobia Salad on this page. We will also tell you how long it will take to make Lobia Salad. Read the recipe, ingredients, and everything related to Lobia Salad below.

لوبیا سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3342

Lobia Salad Recipe In Urdu
اشیاء:
سفید لوبیا 500گرام
آلو(کیوبزکاٹ لیں) دو عدد
تیز پات دو عدد
نمک حسب ذائقہ
ہری پیاز 3-4عدد(باریک سلائس کر لیں)
شملہ مرچ(چوپ کر لیں) ایک عدد
پارسلے(چوپ کیا ہوا) کپ
چینی ایک چٹکی
ٹماٹر، سیاہ زیتون فیٹا چیز سجاوٹ کے لئے
ڈریسنگ کے لئے:
تیل کپ
زیتون کا تیل کپ
لہسن کا جوا(کوٹ لیں) ایک عدد
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
خشک اوریگینو ایک چائے کا چمچہ
کھیرے کے رائتے کے لئے:
کھیرا عدد
دہی 1عدد
کریم کپ
شہد دو چائے کے چمچے
لہسن کا جوا(کوٹ لیں) ایک عدد
نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
پودینے کے پتے(چوپ کر لیں) 8-10 پتے
ترکیب:
لوبیا کو رات بھر کے لئے پانی میں بھگو لیں۔ اس کے بعد چھان کر خشک کر لیں۔ اب ایک سوس پین میں لوبیا، آلو اور تیز پات ڈال کر اس میں حسب ضرورت پانی شامل کر لیں اور انہیں ابال لیں۔ جب نرم ہو جائیں تو اس میں نمک شامل کر لیں۔ ایک پیالی میں تیل، زیتون کا تیل، لہسن، لیموں کا رس، نمک اور خشک اوریگینو ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
رائتہ بنانے کے لئے کھیرے کو چھیل کر کدوکش کر لیں اور اس کو دہی، کریم، شہد ، لہسن اور نمک کے ساتھ مکس کر لیں۔ اب ایک سرونگ باؤل میں لوبیا نکال لیں۔ اس پر ڈریسنگ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔ اس کے بعد ہری پیاز، شملہ مرچ، پارسلے اور چینی ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔ 2گھنٹے کے لئے فریج میں ٹھنڈا کر لیں اور ٹماٹر، سیاہ زیتون فیٹا چیز سے سجا کر کھیرے کے رائتے کے ساتھ پیش کر یں۔

(8679) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Salads

More Recipes

Urdu cooking recipe of Lobia Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lobia Salad is a Salads, and listed in the salad. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.