Long Ka Sharbat Recipe In Urdu

لونگ کا شربت بنانے کی ترکیب

Long Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

188 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 لونگ دو تولہ
2 کیسر دو تولہ
3 گجراتی الائچی دو تولہ
4 اچگندھا ناگری میس دو تولہ
5 مہاماری بچ دو تولہ
6 پیپل دو تولہ
7 تر پھلا دو تولہ
8 ہچوٹی ڈیڑھ تولہ
9 پانی دو سیر
10 چینی دانے دار آٹھ چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب مصالحوں کو خوب باریک پیس لیں اور پہلی نوچیزوں کو ایک کپڑے میں گڈی شکل میں باندھ لیں
  2. 2 اسی طرح دانے دار چینی اور بچوٹی کی بھی دو الگ الگ پوٹلیاں بنالیں
  3. 3 اب تینوں پوٹلیوں (گٹھڑی) کو ایک چوکور شفاف بوتل میں پانی بھر کر اس میں ڈال دیں
  4. 4 بوتل کا منہ بند ہونا چاہیے
  5. 5 بوتل کو سات دن اور رات، صبح کو سورج کی روشنی اور رات کو اوس میں رکھی رہنے دیں
  6. 6 اتنے عرصہ کے بعد پوٹلیوں کو پانی میں سے نکال لیں اور پانی کو چھان لیں
  7. 7 اس طرح تیار کیا ہوا کاڑھا استعمال کرنے کے لائق بن گیا

متعلقہ پکوان

(3317) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Long Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Long Ka Sharbat is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.