Looki Or Khoye K Ladu Recipe In Urdu

لوکی اور کھوئے کے لڈو بنانے کی ترکیب

Looki Or Khoye K Ladu Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 لوکی کدوکش کیا ہوا 1/2کلو
2 گھی 1/2کپ
3 چینی 1/2کپ
4 الائچی پاؤڈر 1/2
5 کھویا 1/2کلو
6 بادام پستے 1/2کپ(باریک پسے ہوئے)
7 کیوڑا 1/2چائے کا چمچہ
8 ہرارنگ 1/2چائے کا چمچ
9 چاندی کے ورق گارنش کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کڑاہی میں گھی گرم کریں اس میں کدو کش کی ہو ئی لوکی اور چینی ڈال دیں۔
  2. 2  اور ہرارنگ ڈال کر لوکی کو اتنا بھو نیں کہ یہ اچھی طرح پک جائے اور اس کا کچا پن ختم ہو جائے۔
  3. 3  اس میں کھویا شامل کریں پھر بادام پستے کی آدھی مقدار اور الائچی پاؤڈر شامل کرکے کیوڑا ڈال دیں اور اتنا بھونیں کہ لوکی اور کھویا یکجان ہو جائیں ۔
  4. 4 اس آمیزے کو ٹھنڈا کرکے لڈو بنا لیں اوپر سے بادام پستے اور چاندی کے ورق سے سجاکر ڈش میں سرو کریں ۔مزیدار کھوئے اور لوکی کے لڈو تیارہیں۔

(392) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Laddu - مزید لڈو اور موتی چور

Urdu cooking recipe of Looki Or Khoye K Ladu, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Looki Or Khoye K Ladu is a Laddu, and listed in the Ladoo. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.